5 اکتوبر، 2014، 1:18 PM

بحرین

بحرین کی شہید اور ویران مساجد میں نماز جماعت کا سلسلہ جاری

بحرین کی  شہید اور ویران مساجد میں نماز جماعت کا سلسلہ جاری

مہر نیوز/5 اکتوبر/ 2014 ء :بحرین کی امریکہ نواز ڈکٹیٹر حکومت نے عوامی اعتراضات کے دوران درجنوں مساجد کو شہید کردیا جس کے بعد بحرین کے شیعہ مسلمان شہید اور تباہ شدہ مساجد میں نماز جماعت ادا کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الوفاق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی امریکہ نواز ڈکٹیٹر حکومت نے عوامی اعتراضات کے دوران درجنوں مساجد کو شہید کردیا جس کے بعد بحرین کے شیعہ مسلمان شہید اور تباہ شدہ مساجد میں نماز جماعت ادا کررہے ہیں۔

بحرینی حکومت نے شیعوں کے مذہبی مراسم پر پابندی عائد کرنے کی بہت کوشش کی جو اب تک کامیاب نہیں ہوسکی، شیعہ مسلمان ان مساجد میں نماز ادا کررہے ہیں جنھیں بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت نے عوامی اعتراضات کے دوران شہید اور ویران کردیا تھا۔

News ID 1841796

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha